21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن بھلوال زون کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 1 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام فیصل آباد ریجن بھلوال زون کی
اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہواجس میں زون و کابینہ سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاح اعمال ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھائے نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانےاور شعبے کے مدنی
کام بڑھانے کے لئے نکات فراہم کئے۔