19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کےزون ذمّہ دار نے 2دسمبر2019ء کومدنی مرکز
فیضانِ مدینہ بھلوال میں قائم مدرسۃ
المدینہ میں حاضری دی جہاں انہوں نے طلبہ کے درمیان مدنی حلقے لگائے اور شرکا کی
تعلیمی اور اخلاقی تربیت کی۔حلقے کے اختتام پر زون ذمّہ دار نے ناظمین اور اساتذہ سے ملاقاتیں کیں اور کارکردگی کا
جائزہ لیا۔