8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سرگودھا میں جامعات المدینہ بھلوال زون کے اساتذہ کے
درمیان تربیتی اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 6 Aug , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							شعبہ
جامعۃ المدینہ بوائز دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 4 اگست 2021ء کو سرگودھا میں تربیتی
اجتماع ہوا جس میں بھلوال زون میں قائم جامعات المدینہ کے اساتذۂ کرام نے شرکت
کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اسد عطاری مدنی، نگران شعبہ جامعۃ المدینہ مولانا ظفر
عطاری مدنی، رکن شعبہ فیصل آباد ریجن مولانا سید ناظم لطیف عطاری مدنی، ناظم اعلیٰ
عبد اللہ عطاری مدنی، نگران شعبہ تعلیمی امور مولانا حاجی گُل رضا عطاری مدنی نے
تعلیمی، تنظیمی اور انتظامی امور کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی۔
رکن شوریٰ نے اپنے طلبہ کو دینی کاموں میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:
محمد امیر حمزہ عطاری، پروجیکٹ مینیجر آئی
ٹی ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائز پاکستان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	