18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے
تحت بھابڑا شریف میں ختم قرآن حافظ محمد فیصل عطاری کے سلسلے میں اجتماع میلاد کا
انعقاد کیا گیا جس میں گرد و نواح سے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی
محمد شہباز عطاری نے ”قرآن کریم کے فضائل
و برکات“ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو قرآن پاک کی تلاوت کرنے، اپنے بچوں
کو مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ میں داخلہ کروانے کا ذہن دیا۔