گوجرانوالہ میں دعوت اسلامی کی مجلس  نشرواشاعت کے زونل نگران اور زون نگران نے مختلف چینلز و اخبارات کے بیورو چیف اور صحافیوں سے ملاقات کی اور مدنی حلقہ لگایا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور فیضانِ نماز کورس کرنے کی دعوت پیش کی ۔(رپورٹ: محمد اسرار حسین عطاری، مجلس نشرواشاعت پاکستان کارکردگی ذمہ دار)