دعوتِ اسلامی کی مجلس  نشرواشاعت بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام 26 فروری 2020 بروز بدھ کو رکن مجلس و رکن گوادر زون نے بیلا پریس کلب کے صدر قادر بخش رونجہ، انور سجاد رونجہ، محمد عمران رونجہ، رحیم بخش رونجہ سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے نیکی کی دعوت دی، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا، دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا، عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا دورہ کرنے کی دعوت دی انہوں نے اجتماع میں شرکت اور کراچی مدنی مرکز کا دورہ کرنے کا اظہار کیا۔