20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں شجاع آباد زون بستی ملوک کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن ،ز ون ذمہ دار اصلاح اعمال اور متعلقہ شعبہ کی کابینہ ذمہ دار، علاقہ ذمہ دار اور ذیلی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنو ں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔