8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				برکی ٹاؤن کےجامعۃالمدینہ دورۃالحدیث کی اسلامی
بہنوں  میں تربیتی اجتماع کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 11 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت
گزشتہ دنوں برج اٹاری شاہدرہ اور برکی ٹاؤن کےجامعۃالمدینہ
دورۃالحدیث کی
اسلامی بہنوں  میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہواجس میں ان  کوشمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ان کو
دینی کاموں کی ترغیب دلائی جس پر دورۃالحدیث کی اسلامی بہنوں نے نیوں اجتماعات
شروع کرنے، تدریس کرنے،آن لائن اکیڈمی اور روحانی علاج کے بستوں میں خدمات پیش
کرنے کی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	