20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت 2 اگست 2021ء کو فیضان مدینہ کراچی برانچ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شعبہ غلام الیاس عطاری نے شرکا کو شخصیات کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہنے، برانچ
کا وزٹ کروانے، تحفے پیش کرنے اور انداز گفتگو کے متعلق مفید نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، آفس ذمہ دار شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)