20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعو تِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز (اسلامی بہنیں )
کےزیر اہتمام 30 نومبر2021ء بروز منگل کراچی
ساؤتھ زون 2 ڈویژن بڑا بورڈ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ تا علاقائی سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینی
کام کرنے کےحوالے سے نکات بتائے۔
اس کے بعد کورس کی مدرسات کےٹیسٹ دلوانے
کے متعلق پیش آنے والے مشکلات کا حل بتایا
نیز مدنی مذاکرہ سننے اور رسالہ کارکردگی
دینے پر بھی ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔