20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے
تحت ونی کے تارڑ ڈویژن کے زرعی بینک میں مدرسۃالمدینہ بالغان لگایا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے وہاں
کا وزٹ کیا اور بینک منیجر سے ملاقات کی اور انہیں مدنی تحائف پیش کئے جبکہ ریجن
ذمہ دار نےمقامی گورنمنٹ اسکول کا وزٹ کیا اور اساتذہ کے درمیان
مدنی حلقہ لگایا۔ مدنی حلقے میں ریجن ذمہ دار نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئےمدرسۃالمدینہ بالغان میں پڑھنے کا ذہن دیا۔