8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکپتن زون بنگہ حیات میں قائم  جامعۃ المدینہ گرلز میں 12 ویں شریف کی محفل کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 22 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 اکتوبر 2021ء کو
پاکپتن زون کی کابینہ بنگہ حیات میں قائم  جامعۃ المدینہ گرلز  میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ و وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا
جس میں طالبات نے بیان میں حصہ لیا  اس موقع پر عربی انگلش اور پنجابی زبان
میں پیارے آقا صلی
اللہ علیہ و وآلہ وسلم کے معجزات
پر بیانات  کئے۔بعدازاں ذہنی آزمائش  کا سلسلہ  بھی ہوا۔اس  میں بھی طالبات نے حصہ لیا۔ اختتام پر نمایاں کامیابی حاصل کرنےوالی  طالبات کو ناظمہ اسلامی
بہن  نے تحائف بھی پیش کئے ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	