20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں راولپنڈی کینٹ کابینہ میں زون گلگت بلتستان ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنتو ں بھرے اجتماع میں شرکت کی اور روزانہ ہونے والے مدنی مذاکرے کو دیکھنے کی ترغیب دلائی گئی نیز آخر میں
دعا بھی کروائی۔