بلوچستان
یونیورسٹی میں ایم فل اسٹوڈنٹس کے درمیان
سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد
پچھلے دنوں بلوچستانkpk دارالحکومت شہر کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی
میں ایم فل اسکالرز اسٹوڈنٹس کے درمیان سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم کے صوبائی ذمہ دار فہد وسیم عطاری
اور نورالعین عطاری نے طلبہ کو نیکی کی دعوت دی ۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے اسٹوڈنٹس
کو دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے انہیں مدنی قافلے میں سفر کرنے اور ہفتہ وا ر سنتوں بھرے اجتماع میں آنے
کی دعوت دی ۔ اس کے علاوہ 16 اگست
2022ء بروز منگل سے Balochistan
University میں
اسٹوڈنٹس کے درمیان فیضانِ قرآن و حدیث
کورس کا آغاز کیا جائے گا اس میں شرکت کرنے اور 22اگست
2022ء کو نگران شوریٰ کے سنتوں بھرے بیان میں شرکت کرنے کی
دعوت دی جس پر طلبہ نے یونیورسٹی سے گاڑی
چلانے کی نیت کا اظہار کیا۔