21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اوراد
عطاریہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا بلوچستان ڈیرہ الہیار کابینہ کی مشاورت کامدنی
مشورہ
Thu, 26 Nov , 2020
3 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ، مکتوبات و اوراد عطاریہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بلوچستان ڈیرہ الہیار کابینہ کی
مکتوبات و اوراد عطاریہ کی مشاورت کامدنی مشورہ لیا جس میں بستے کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات بیان کئے اور اہدف دئیے ۔