19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی مجلس اجارہ کے تحت پچھلے
دنوں پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں رکن مجلس اجارہ نے رکن مجلس مدرسۃ المدینہ
بالغان کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ لیا جس میں یومیہ حاضری،یوم مشاہرہ،پیشگی
عملی جدول پربات چیت کی گئی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی ،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)