19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ
مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں 3 ڈویژن مشاورت کی ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےشعبے کے تحت
ہونے والے دینی کاموں کاجائزہ لیتےہوئے
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی دعوت،محفلِ نعت اور محارم کو مدنی قافلوں میں
شرکت کروانے کے حوالے سے مفید نکات بتائے نیزشعبے کو مضبوط کرنے کے حوالےسے اہداف
دیتے ہوئے نیتیں بھی کروائیں ۔