18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
ساؤتھ زون 2 مقامات پر ماہانہ مدنی مشوروں
کاانعقاد ہواجن میں 31 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ اور ڈویژن سطح کی نگران اسلامی بہنوں نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ
لیتے ہوئے مزید کارکردگی میں بہتری لانے کےحوالے سے نکات بتائے نیز علمِ دین پہلانے
کے لئے ہفتہ وار رسالہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو پڑھوا کر تعداد بڑھانے کاذہن
دیا اور کارکردگی جدول وقت مقررہ پر جمع
کروانے کی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ کابینہ نگران اسلامی بہن نے روحانیت اور علمِ دین سے بھرپور مدنی مذاکرہ
دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کی بھی ترغیب دلائی۔