20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں زون ساؤتھ 2 کی کابینہ بلدیہ میں7 مختلف مقامات پر تین دن پر
مشتمل ’’ رمضان بخشش کا سامان ‘‘ کورس ہوا جس میں تقریباً 164 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت
اسلامی نے اسلامی بہنوں کو روزے کے مسائل
بتانے کے ساتھ ساتھ مزید علم دین حاصل کرنے کے
لئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے ،دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اور مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔