8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی بلدیہ 
 کابینہ میں 3 مختلف مقامات پر 26
دن کا مدنی قاعدہ کورس کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی بلدیہ کابینہ
 میں 3 مختلف مقامات پر 26 دن کا مدنی
قاعدہ کورس کا انعقاد ہواجس میں 43 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نےکورس میں مدنی قاعدہ درست  کرنے، تجوید  اور مخارج کے ساتھ پڑھنا سکھایا  نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،دینی کاموں میں حصہ لینے
اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	