8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے شعبہ شارت کورسز کے تحت  گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2
بلدیہ ٹاؤن  کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ تا علاقہ سطح کی شعبہ مشاورتوں کی
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون مشاورت شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے ’’نرمی
کی اہمیت‘‘ کےموضوع  پر بیان کرتے ہوئے
شعبہ مشاورتوں سے اپنی ماتحت سے نرمی اور شفقت کا رویہ اختیار کرنے کی ترغیب دلائی
اس کےہر علاقے میں نماز و تجوید کورسز کروانے اور تجوید ٹیسٹ لینے کے حوالے سے نکات
بتائےنیز ماہانہ عملی جدول وقت پر جمع
کروانےکاذہن دیا۔مزیدکارکردگیوں کا نظام مضبوط کرنے،تقرریاں مکمل کرنے اورقربانی کی
کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	