20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ کراچی میں
کفن دفن تربیتی اجتماع کاانعقاد ہواجس میں کم و بیش 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل دینے ،کفن کاٹنے اور پہنانےکاطریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے کاذہن دیا جس پر
ذمہ داراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔