21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں
کے شعبہ اصلاحِ
اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ کی ایک نئی ڈویژن میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں35 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاحِ اعمال کی علاقائی مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے نماز اور نیت کی اہمیت پر
بیان کیا اوراسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔