بلدیہ
ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کے علاقے
انجام کا لونی میں اِصلاحِ اعمال اجتماع
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں )کے
تحت 28 اکتوبر 2021ء کو بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کے علاقے انجام کالونی میں اِصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کیا گیا جس میں
کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھر ا بیان کیا اور اصلاح اعمال اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کوروزانہ
محاسبہ کرنے کی،مدنی مذاکرہ دیکھنے اور عاملات نیک اعمال بننےکاذہن دیا نیز آئندہ دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اصلاح اعمال
اجتماع میں شرکت کروانے کی نیتیں کروائی ۔
٭دوسری
جانب شعبہ اِصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ
دنوں بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ میں 3 مقامات پر اِصلاحِ اعمال اجتماع
منعقد کیا گیا جن میں کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اِصلاحِ
اعمال اجتماعات میں علاقائی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے’’ پردہ پوشی‘‘
کے مو ضوع پر بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو ہر جائز
و نیک کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے ، نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلائی ۔ اس کے ساتھ ہی روزانہ رسالہ نیک اعمال سے جائزہ کرنے،مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ایام قفل مدینہ منانے کی ترغیب دلائی ۔