21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں
کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر
اہتمام بلدیہ کابینہ کی ایک نئی ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے اجتماع
میں شرکت کی ۔
اصلاحِ اعمال کی علاقہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے نماز اور نیت کی اہمیت پر
بیان کیا اور نیک اعمال پر عمل کرنے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی
جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔