23مئی2022 ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیضان آن لائن اکیڈمی بہاولپور برانچ میں مدنی مشورہ ہوا شرکا میں شفٹ ناظمین و برانچ ناظمین ڈویژن بہاولپور شامل تھے۔

ڈویژن ذمہ دار مولانا نعیم مدنی نے اسلامی بھائیوں کے سابقہ دینی کاموں اور رمضان عطیات کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا نیز اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کو آئندہ کے لئے اہداف دیئے۔