دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام عباس عطاری مدنی نے بہاولپور برانچ کے ذمہ داران اور مدرسین کا الگ الگ  مدنی مشورہ فرماتے ہوئے مدنی کاموں میں بہتری لانے اور رمضان عطیات کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)