22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور برانچ میں ذمہ
داران اور مدرسین کا الگ الگ مدنی مشورہ
Wed, 5 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت 31جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک مدنی
مرکز فیضان مدینہ بہاولپور برانچ میں ذمہ داران اور مدرسین کا الگ الگ مدنی مشورہ
ہوا۔ اس موقع پر رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے، بارہ مدنی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے نیز” ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ کروانے، ہفتہ وار رسا لہ اور کتاب ”فیضان نماز“ کے مطالعے کی
ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ:محمد فیضان
عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس
ذمہ دار)