21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان
آن لائن اکیڈمی بہاولپور برانچ کےمدرسین اور ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 21 Sep , 2022
2 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 20 ستمبر2022ء کو فیضان
آن لائن اکیڈمی بہاولپور برانچ کے جامعۃ المدینہ آن لائن کے مدرسین اور ذمہ داران
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار مولانا نعیم رضا مدنی نے تنظیمی، تعلیمی، انتظامی معاملات پر گفتگو
فرماتے ہوئے شرکا کو دینی کاموں میں مصروف
رہنے کا ذہن دیا نیز اس موقع پر بہاولپور برانچ کے برانچ ناظم محمد
وقار یعقوب مدنی بھی موجود تھے۔( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )