20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
25 اکتوبر 2020ء کو فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کی برانچ مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ داران اور مدرسین
نے شرکت کی۔
رکن مجلس آن لائن اکیڈمی غلام عباس عطاری مدنی نے شرکا کو
ماہ نومبر 2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون کی تیاری کرنے کا ذہن دیا اور
مدرسۃ المدینہ بالغان میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی۔