20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی سید لقمان عطاری
نے فیضان آن لائن دعوت اسلامی کی برانچ مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور کا وزٹ کیا
جہاں انہوں نے اسٹاف کا مدنی مشورہ لیا۔
رکن شوریٰ نے شرکا کو 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا اور 12
مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔