10جنوری 2024 ء کو بہاولپور اور ملتان ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران و معاونین کی ماہانہ میٹنگ ہوئی یہ میٹنگ آن لائن ہوئی اور  اس میں سابقہ مدنی مشورے کےنکات پر بات ہوئی۔

معاون رکن مجلس سید انس عطاری نے شرکا کو تعلیمی نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور اپنے ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس میں تعلیمی قابلیت کو کیسے بڑھا سکتے ہیں اس پر نکات بتائے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )