7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                3
اگست 2023ء  کو بہاولنگر میں قائم  جامعۃ
المدینہ بوائز میں مدنی مشورے کا انعقاد
ہوا جس میں   نگران بہاولپور مشاورت  ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے جامعۃ
المدینہ میں ہونے والے دینی کاموں   کا
جائزہ لیا اور  اچھی کارکردگی پر ناظم
جامعہ  کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مزید بہتری لانے کےحوالے سے اہداف دیئے۔(رپورٹ:
احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	