اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کےزیراہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون بدین کابینہ کے گرلز ھائی اسکول میں تربیتی اجتماع کاانعقادہواجس میں اسکول ٹیچرز پرنسپل اورطالبات نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکااسلامی بہنوں کو وضو کے مسائل سکھائے نیز انہیں دعوت ِاسلامی کی ایپلیکیشن پِرے ٹائم کا تعارف کروایا اور ان کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی جس پر طالبات اور ٹیچرز نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی۔