شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے تحت 7مارچ2020ء بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ڈیرہ اللہ یار میں مجلس کےرکن زون اسلامی بھائی نے ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن جعفرآباد سر اظہر خلیل صدیقی سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں فرض علوم کی اہمیت بتاتے ہوئے آن لائن کورسز کرنے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔