دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت گزشتہ دنوں محمود آباد کابینہ ڈویژن اعظم بستی کراچی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کیاگیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل میت و کفن کا طریقہ سکھایااوراسلامی بہنوں کو سیکھ کر ٹیسٹ دینے اور دوسروں کو سکھانے کاذہن دیانیزاجتماع کی پابندی کرنے اور دینی کاموں کو دل جمعی کے ساتھ کرنے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔