18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت 3 اکتوبر 2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ نواب شاہ میں مجلس عشر اطراف
گاؤں کاماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں اجارہ مجلس نواب شاہ کے
ذ مہ دارنے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے یومیہ حاضری، پیشگی عملی جدول ،شعبہ کارکردگی کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلئے مختلف نکات پیش کئے نیز اجارہ مجلس کے نظام کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ (رپوٹ،
محمد مبین عطاری مدنی، مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)