21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے
زیر اہتمام بذریعہ لنک آسٹریلیا ریجن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں(Sydney, Melbourne, Adelaide New Zealand) کے مدنی قافلہ ذمہ داران نے شرکت
کی۔
انٹرنیشنل افیئرز ڈیپارٹمنٹ مدنی قافلہ ذمہ دار
شاکر عطاری مدنی نے مدنی قافلوں کو مضبوط کرنے، مدنی قافلہ ذمہ
داران کو Active کرنے اور مسلمانوں کو نیکی کی دعوت دینے،
انہیں نمازی بنانے کے حوالے سے Guidelines دینے کا ذہن دیا۔ مدنی مشورے میں مدنی قافلہ
ذمہ داران کی تقرری کا بھی جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف طے کئےگئے۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)