21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں واہ کینٹ زون کی اٹک
کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں کابینہ نگران و علاقہ نگران نیز
دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ دینی کاموں کی کارکردگیوں کا جائزہ
لیااور ذمہ داراسلامی بہنوں کو جدول کی اہمیت بتاتے ہوئے جدول بنانے کا ذہن دیا اور نئے علاقوں میں دینی کام
کا آغاز کرنے کے اہداف بھی دئیے۔گھر درس بڑھانے، مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلاتے
ہوئے نیک اعمال کی عاملات بڑھانے کاذہن دیا۔