18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت پچھلے دنوں پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں علاقہ،ڈویژن اور کابینہ ذمہ داران
کا اجلاس ہوا جس میں اطراف ریجن ذمہ دار
نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے
علاقوں میں تقرر مکمل کرکے مدنی کاموں کومضبوط کرنے کے حوالے سے نکات دئیے۔(رپورٹ، محمدشفقت رضاعطاری، ریجن ذمہ داراطراف گاؤں)