24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور
میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت رکن مجلس جنوبی
زون محمد شہزاد مدنی عطاری نے روزنامہ سماء کے ایڈیٹر عاطف سعید سے ان کے دفتر میں
ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز دعوت اسلامی
کے دینی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔
اس موقع پر دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہورکے وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپوٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)