18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت پچھلے دنوں پاکستان دفترعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کشمیری بلڈنگ کراچی میں مجلس اطراف کے نگرانِ مجلس اور ریجن
و شعبہ جات کے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس
میں نگرانِ مجلسِ اجارہ نے اطراف میں جدول
کے انداز کے موضوع پر کچھ اہم نکات پیش کئے اور مجلس اجارہ اور اجیر کے درمیان
رابطے کی مظبوطی کے بارے میں نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ)