20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی اور ریجن ذمہ دار تبریز عطاری مدنی نے26 جنوری 2021ء بروز جمعۃ المبارک کراچی ریجن ایسٹ ملیر کورنگی زون کی برانچ کورنگی نمبر 4 میں برانچ کے تمام مفتشین و معاونین کامدنی مشورہ کیا ۔
جس میں نے شرکاء کو تعلیمی حوالے سے برانچ میں مضبوطی لانے اور کمزوریاں دور کرنے کے مختلف طریقے بتاتے ہوئے تربیت کی اور حاضرین کے سوالات کے جوابات دیئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)