18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدنی چینل عام کریں کےزیرِاہتمام
گزشتہ دنوں قصورمیں دینی حلقےکاانعقادکاکیاگیاجس میں قصورکےشعبہ ذمہ داران سمیت
کثیراسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
مبلغِ
دعوتِ اسلامی غلام مرتضیٰ عطاری( رکن لاہور ریجن مدنی چینل عام کریں)نے مدنی چینل
دیکھنے ، اس کی تشہیر کرنے، کڈز (بچوں کا)مدنی چینل اور اردو مدنی چینل کو
عام کرنے کے متعلق بتایا۔شرکائے حلقہ نےاچھی اچھی نیتیں کرتےہوئے اپنی نیک خواہشات
کااظہارکیا۔ (رپورٹ: محمد زاہد عطاری رکنِ لاہور شمالی زون شعبہ مدنی چینل عام کریں، کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)