21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں 24 مئی 2021ء بروز پیر کوئٹہ زون ارمابیل پریس کلب میں صحافی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن
مجلس و رکن کوئٹہ زون محمد منیر عطاری نے معاشرے کی اصلاح کے موضوع پر بیان کیا اس
دوران کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی جن میں ارمابیل پریس کلب کے صدر سلیم
مجاہد رفیق تبسم محمد حنیف چنا، رکن کابینہ جہانزیب عطاری کے نام سر فہرست ہیں۔ آخر میں ذمہ داران نے صحافیوں
کو کتب و رسائل تحفے میں دئیے۔(رپورٹ: میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی)