25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت پچھلےدنو ں عارف والا ضلع پاکپتن پنجاب پاکستان میں ہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماع کاانعقادکیاگیاجس میں عارف والاکےکثیراسلامی بھائیوں نےشرکت
کی۔
اس سنتوں بھرےاجتماع میں مرکزی مجلسِ شوریٰ
کےرکن ونگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہدعطاری نےسنتوں بھرابیان کرتے ہوئے اسلامی
بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کی۔
مزیدنگرانِ
پاکستان نےعاشقانِ رسول کودعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنےکاذہن
دیا۔ ( کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)