24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی بہنوں کے تحت 29 جولائی 2021ء کوجھنگ
زون، لالیاں کابینہ کی ڈویژن ونوکہ کے علاقے چک 60 میں کابینہ نگران اسلامی کا شیڈول بنا جس میں دعوت اسلامی سے وابستہ
اسلامی بہنوں سے مدنی مشورےکی ترغیب ہوئی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےعلاقائی
نگران کا تقرر کیا اورعلاقہ میں نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرا
اجتماع شروع کرنے کاہدف دیااور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ا۔آخر میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل
بھی تقسیم ہوئے۔