21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اراکینِ زون تعلیمی امور
شعبہ جامعۃالمدینہ بوائز کا آن لائن مدنی
مشورہ
Wed, 28 Sep , 2022
2 years ago
27 ستمبر 2022ء
بروز منگل دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ جامعۃالمدینہ بوائز
کے اراکینِ زون تعلیمی امور کا آن لائن مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں مولانا حاجی گل رضا عطاری
مدنی (نگرانِ مجلس تعلیمی
امورجامعات المدینہ) اور رکنِ مجلس تعلیمی امور مولانا اعظم عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی
تربیت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ جامعۃالمدینہ
بوائز کی دوسری ششماہی میں نظام ِتعلیم کی مضبوطی اور سالانہ امتحانات کی بہتر تیاری کے حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی گئی
نیز ذمہ داران نے طلبہ ٔکرام کی تعلیمی و اخلاقی کیفیت کو بہتر بنانے پراراکینِ
زون کی تربیت کی۔(رپورٹ:محمد امیرحمزہ
عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)