22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت 28جنوری2020ء بروز منگل اراکین مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس محمد یاسر
عطاری مدنی نے مختلف مدنی کاموں کا جائزہ
لیتے ہوئے شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سےمختلف نکات پیش کئے اورآئندہ کے اہداف دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)