مجلس
اجارہ کے ذمّہ داران کاماہانہ مدنی مشورہ
اراکینِ
مجلس اجارہ کی شرکت اور نگرانِ مجلس کا سنّتوں بھرابیان
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت7جنوری 2020ء کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں اراکینِ مجلس اجارہ نے شرکت کی۔ نگرانِ
مجلس اجارہ نے ”یکساں تعلقات“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔ نگرانِ مجلس
نے دفتر میں کام کرنےوالوں کے ساتھ اور دفتر میں باہر سے آنے والوں کے ساتھ حُسنِ اخلاق سے پیش آنے،Essاور Payroll کو یوز فرینڈلی انٹر فیس کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید ڈیجیٹلائز کرنے،مستعفی ،مسلسل غیر حاضر ،نئے اجیر،نئی
آسامی اور متبادل آسامی کے ڈیش بورڈ کا یومیہ جائزہ لینے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری، ذمّہ دارمجلس
کارکردگی )